نیٹ ورک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کمپیوٹروں، تاروں اور مشینری یا عملی کارروائیوں وغیرہ کا مربوط نظام؛ جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والے خطوط یا تار وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کمپیوٹروں، تاروں اور مشینری یا عملی کارروائیوں وغیرہ کا مربوط نظام؛ جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والے خطوط یا تار وغیرہ۔